نظام الاوقات سالانہ امتحانات
لاہور 4۔ جنوری 2021ء
تنظیم المدارس ابل سنت پاکستان کے امتحانی بورڈ نے سالانہ امتحانات طلبہ و طالبات کے نظام الاوقات کا اعلان کر دیا ۔
ان شاء اللہ تعالیٰ درج ذیل شیڈول کے مطابق سالانہ امتحانات منعقد ھوں گے 👇
طلبہ کے امتحانات
ہفتہ 20 مارچ تا جمعرات 25 مارچ 2021ء
6 شعبان تا 11 شعبان ۱۴۴۲ھ
طالبات کے امتحانات
ہفتہ 3۔ اپریل تا 8۔ اپریل 2021ء
21 تا 26 شعبان۱۴۴۲ھ
نوٹ
مدارس و جامعات کی سالانہ تقریبات کے لیے شعبان المعظم کے درمیانی عشرے میں وقفہ رکھا گیا ھے۔
ایڈمن
شعبہ تعلقات عامہ
تنظیم المدارس اھل سنت پاکستان
8 Comments
وہ اس طرح کہ مکمل امتحانی کتاب کے دوحصے بنالیں.
نصف اول سے امتحان ہوگا
100 پیج ہیں تو پہلے 50 پیج سے امتحان........
کے سلیبس میں ھدایہ کی دو جلدیں ھیں اس میں سے ایک نکاح اور دوسری طلاق والی ھے تو دونوں کے شروع والے کرنے یا پہلی مکمل پلیز رہنماٸ
عالمیہ اول فار طالبات
کے سلیبس میں ھدایہ کی دو جلدیں ھیں اس میں سے ایک نکاح اور دوسری طلاق والی ھے تو دونوں کے شروع والے کرنے یا پہلی مکمل پلیز رہنماٸ